چونیاں،شادی سے انکار پر نوجوان کے ہاتھوں خاتون قتل

جمعہ 12 اپریل 2024 16:55

چونیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) چونیاں میں شادی سے انکار پر نوجوان نیفائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے گائوں برج رن سنگھ میں پیش آیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزم نے فائرنگ کر کے خودکشی کی کوشش بھی کی ہے جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔چونیاں پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں