دادو میں سرکاری اسکول ٹیچر کی 10 سالہ بچی سے مبینہ غیر اخلاقی حرکت کی شکایت ، ٹیچر گرفتار

جمعرات 13 جنوری 2022 14:55

دادو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2022ء) دادو میں سرکاری اسکول ٹیچر کی 10 سالہ بچی سے مبینہ غیر اخلاقی حرکت کی شکایت سامنے آگئی ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری اسکول ٹیچر کی جانب سے 10 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ غیر اخلاقی حرکت کا معاملہ دادو کے علاقے سندھی بٹرا میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق مشتعل افراد نے اسکول کا گھیراؤ کیا اور ٹیچر کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

دادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں