دادو۔واہی پاندھی میں سیلابی پانی میں 2خواتین ، ایک بچہ ڈوب کر جاں بحق، ریسکیو حکام

بدھ 26 اگست 2020 17:38

دادو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2020ء) ریسکیو حکام کے مطابق دادو کے علاقے واہی پاندھی میں سیلابی پانی میں 2خواتین سمت ایک بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ہیِِِِِِِ۔

(جاری ہے)

نجی چینل کے مطابق بدھ کے روز ریسکیو حکام نے کہا ہے کہ بارشیوں کے باعث پہاڑی علاقہ میں سیلابی پانی میں 2 خواتین سمت ایک بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں خواتین کی لاشیں نکال لی گئی جبکہ بچے کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ سیلابی پانی کا ریلا پولیس اسٹیشن واہی پاندھی اور کالج میں داخل ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

دادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں