اوستہ محمد، ڈگری کالچ پل پر ایک شخص پرانی دشمنی کے بھینڈ چڑھ گیا قبائلی دشمنوں میں روزانہ قتل معمول بن گیا

پیر 11 ستمبر 2023 16:54

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2023ء) ڈگری کالچ پل پر ایک شخص پرانی دشمنی کے بھینڈ چڑھ گیا قبائلی دشمنوں میں روزانہ قتل معمول بن گیاتفصیلات کے مطابق سٹی پولیس تھانہ کے حدود ڈگری کالج کے قریب نا معلوم افراد نے فائر کر کیفردوس کالونی کے رہائشی حاجی احمد خان پلال کو قتل کردیا اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے کر سیول ہسپتال منقتل کردیا جہاں پر مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کرنے بعد ورثا کے حوالے کردیا جوں ہی نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیاافسوس اس بات کی ہے کہ نصیرآباد ڈویژن میں قتل آسان ہو گیا کیونکہ قبائیلی وڈیرے سردار سینئر نہیں ہیں کہ فیصلے ہوں اورنہ ہی ملزم گرفتار ہوتے ہیں اگر ہوتے بھی ہیں تو سزاء جزاء نہیں تو قتل آسان ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں