ڈگری کالج ژوب میں اجلاس، کالج کے مسائل پر پرنسپل نیتفصیلی بریفنگ دی

پیر 3 اکتوبر 2022 22:48

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اکتوبر2022ء) ڈگری کالج ژوب کے پرنسپل پروفیسر سید امین شاہ اخوانذا اور ڈویژن مانٹرنگ آفسر پروفیسر طارق عزیز کاکڑ کی کالج میں اجلاس ہوا ، جس میں ڈگری کالج ژوب کے مسائل پر تفصیلی پرنسپل نے خصوص بریفنگ دی، پرنسپل پروفیسر سید امین شاہ نے بتایاکہ کالج میں سال اول اورسال دوئم کے طلبا کے سیکشن بنانے گئے ہیں جس میں سال اول کے طلبا کے چار،اور سال دوئم کے دو سیکشن بنانے گئے ہیں، طلبا کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے کلاس روم کی کمی کے ساتھ ساتھ فرنیچر کی کمی کا بھی سامنا ہے، اور وقتی طور پر پرانے فرنیچر کی مرمت کروایا گء ہے، اور ساتھ ھم اس سال بی ایس پروگرام بھی شروع کرنے جاریے ہیں، اس کیساتھ کالج میں بچلر لاج کا افتتاح کمشنر نے کیا، اور نشانات بھی لگائے گئے ہیں، لیکن بدقسمتی سے ٹھیکیدار ٹال مٹول کے حربو ں سے کام لے ریا ے، کالج کے طلبا کے لئے بس کو ڈیزل کی مد میں پہلے ھاف کوا ٹر میں پچھتر ہزار روپے دیے گئے تھے، جوکہ اس وقت ختم ھو چکے ہیں، اور بس کو مذید چلانا کالج انتظامیہ کے لئے ناگزیر ھو چکاھے،کونکہ بس شپخان ادی،ایرپورٹ، اپوزی،مرکز محلہ، گنج محلہ، تک روزانہ طلبا کو پک اینڈ ڈرافٹ کرواتا ھے،لہذا بس کو چلانے کے لئے مزید رقم کی ضرورت ہے جس سے پروفیسر طارق عزیز کاکڑ نے اتفاق کیا، اور کالج کے مسائل کی نشاندہی پر پرنسپل کا شکریہ ادا کیا، اور مزید کہا کہ حکام بالا کو اس سلسلے میں ضرور مطلع کرونگاآ ج ڈگری کالج ژوب کے پرنسپل پروفیسر سید امین شاہ اخوانذا اور ڈویژن مانٹرنگ آفسر پروفیسر طارق عزیز کاکڑ کی کالج میں اجلاس ہوئی، جس میں ڈگری کالج ژوب کے مسائل پر تفصیلی پرنسپل نے خصوص بریفنگ دی، پرنسپل پروفیسر سید امین شاہ نے بتایاکہ کالج میں سال اول اورسال دوئم کے طلبا کے سیکشن بنانے گئے ہیں جس میں سال اول کے طلبا کے چار،اور سال دوئم کے دو سیکشن بنانے گئے ہیں، طلبا کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے کلاس روم کی کمی کے ساتھ ساتھ فرنیچر کی کمی کا بھی سامنا ہے، اور وقتی طور پر پرانے فرنیچر کی مرمت کروایا گئی ہے، اور ساتھ ہم اس سال بی ایس پروگرام بھی شروع کرنے جارہے ہیں، اس کیساتھ کالج میں بچلر لاج کا افتتاح کمشنر نے کیا، اور نشانات بھی لگائے گئے ہیں، لیکن بدقسمتی سے ٹھیکیدار ٹال مٹول کے حربو ں سے کام لے ریا ے، کالج کے طلبا کے لئے بس کو ڈیزل کی مد میں پہلے ہاف کوا ٹر میں پچھتر ہزار روپے دیے گئے تھے، جوکہ اس وقت ختم ھو چکے ہیں، اور بس کو مذید چلانا کالج انتظامیہ کے لئے ناگزیر ہو چکاہے،کونکہ بس شپخان ادی،ایرپورٹ، اپوزی،مرکز محلہ، گنج محلہ، تک روزانہ طلبا کو پک اینڈ ڈرافٹ کرواتا ھے،لہذا بس کو چلانے کے لئے مزید رقم کی ضرورت ہے ھے،جس سے پروفیسر طارق عزیز کاکڑ نے اتفاق کیا، اور کالج کے مسائل کی نشاندہی پر پرنسپل کا شکریہ ادا کیا، اور مزید کہا کہ حکام بالا کو اس سلسلے میں ضرور مطلع کرونگا۔

متعلقہ عنوان :

ڈگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں