ڈگری کالج نال میں سیرت النبی ؐ کے حوالے سے تقریب

ہفتہ 15 اکتوبر 2022 22:43

نال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2022ء) ڈگری کالج نال میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ڈگری کالج حال میں تقریب انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خاص ڈی ایم او پروفیسر اسحاق باجواء اے سی نال علی اکبر مزارزء تھے جبکہ اعزازی مہماناں نائب تحصیلدار اللہ داد دہانی پروفیسر عبدلحکیم پروفیسر رشید احمد پروفیسر محمد بخش لانگو پروفیسر منظور احمد تھے تقریب میں ڈگری کالج نال کے اسٹوڈنٹس بڑی تعداد میں موجود تھے سیرت نبی کے موضوع پر طلبا طالبات نے اردو اور انگلش میں تقریر نعت پیش کی ججز کے فرائض پروفیسر سعید احمد پروفیسر صدام پروفیسر وحید سر انجام دے رہے تھے جبکہ اسٹیج سیکریٹری فرائض یونس بلوچ۔

اور زیور دے رہے تھے۔تقریب کے مہان خاص ڈی ایم۔

(جاری ہے)

او قلات ڈویژن پروفیسر اسحاق باجواء اے سی نال علی اکبر مزرازء پرنسپل ڈگری کالج نال پروفیسر کرم خان محمد حسنی پروفیسر محمد بخش لانگو پروفیسر سعید احمد لانگو پروفسیر عبدلحکیم۔ نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مجالس اور تقاریب کا انعقاد جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حالات زندگء سن اور سنا کر آپ سیمحبت اور عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے ایک خوش ائند بات ہے جو نسل نو کی تربیت کیلے موثر ہے اس ضمن میں علما کرام کا کردار اہم ہے موجودہ دور میں سیرت نبوی کی تعلیمات کو اپنے کردار و عمل۔

کے زریعہ پیش کرنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ۔اسلام کی اشاعت اور فروغ کی اصل۔وجہ عملی نمونہ اور محمد ی کردار ہی ہے اسلام نہ تلوار کے زور سے پھیلہ ہے اور نہ ہی زور وزبردستی سے پروان چڑھا ہے وہ صرف اور صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام اور اولیا عظام۔کے کردار واعمال۔کے زریعہ پھیلا ہیعصر حاضر میں ہمیں جو مسائل درپیش ہیں خواہ وہ امن عامہ کے حوالے سے ہوں یا معاشرتی و معاشی نا ہمواری کے پہلو سے ان کا حل ہر سطح پر اسوہ حسنہ رسول اکرم۔

صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل۔پیرا ہونے میں ہی ہے اور آج ہمیں جن ناموافق حالات کا سامنا ہے وہ اسی صورت میں سازگار بن سکتے ہیں جب ہم۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کو مشعل راہ بنا کر اپنی نجی قومی زندگء کی تعمیر کریں گے۔ اخر میں تقریری مقابلے میںپوزیشن لینے والے طلبا طالبات پر انعمات تقسیم کیئے اے سی نال کی جانب سے پوزیشن لینے والے طلبا طالبات کیلے کیش انعامات دیئے۔

متعلقہ عنوان :

ڈگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں