kگورنمنٹ ڈگری کالج نال میں ہفتہ وار گولڈن ویک کا اغاز

جمعہ 2 دسمبر 2022 20:15

ڈ*نال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2022ء) گورنمنٹ ڈگری کالج نال میں ہفتہ وار گولڈن ویک کا اغاز گولڈن ویک کا افتتاحی پر وقار تقریب کے مہمان خاص اسسٹنٹ کمشنر نال* *اکبر علی مزارزء تھے ہفتہ وار گولڈن ویک کا افتتاح اے سی نال* *اکبر علی مزارزاء پرنسپل ڈگری کالج نال پروفیسر کرم خان محمد حسنی نے کیا اس موقع پروفیسر سعید احمد لانگو پروفیسر حاتم بلوچ پروفیسر رشید احمد پروفیسر وحید رزاق پروفیسر منیر احمد ودیگر موجود تھے گولڈن ویک کے افتتاحی پر وقار تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر نال اکبر علی مزارزاء پرنسپل ڈگری کالج نال پروفیسر کرم خان محمد حسنی نے خطاب کرتے ہوے کیا تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبا کیھل کے سرگرمیوں میں حصہ لیں کیھل کے سرگرمیوں میں حصہ لینے سے زہنی طور پر لوگ فرش ہوتے نال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ اس قسم کے ایونٹ ہورہا* *اس ایونٹ میں کرکٹ فٹ بال کے علاوہ تقریری مقابلہ ودیگر پروگرام ہونگیں جس سے طلبا طالبات اپنے صلاحیتوں کو دیکھائیں گے تاکہ وہ اگے جاکر اپنے علاقے کا نام روشن کریں یہ ایونٹ ایک ہفتے تک چلے گاطلبا طالبات کیھل کے ساتھ پڑھای پر توجہ دیں تعلیم کی بدولت قومیں ترقی کی ہیں

متعلقہ عنوان :

ڈگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں