دالبندین ہندومحلہ میں آتشزدگی ،باب بیٹی جاں بحق،3افراد زخمی

جمعرات 23 اپریل 2020 15:20

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2020ء) دالبندین ہندومحلہ میں آتشزدگی باب بیٹی جاں بحق3افراد زخمی ۔

(جاری ہے)

ہسپتال ذرائع کے مطابق دالبندین ہندو محلہ ایک گھر میں شاٹ سرکٹ لگنے کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جسکی سبب آئند لعل اور اسکی بیٹی جھلس کر جاں بحق جبکہ تین افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے جس میں دو بچے بھی شامل ہے تینوں جھلس کر زخمی ہونے والوں کو دالبندین ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بھر وقت طبی امداد دی گئی تاہم مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں