ایرانی سرحدی حکام نے 245 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا

جمعہ 25 ستمبر 2020 21:09

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2020ء) ایرانی سرحدی حکام نے 245 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایرانی سرحدی حکام نے 245 پاکستانیوں کو بغیردستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی مند بلو کے راستے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی حکام نے ایران کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرکے انھیں میرجاوا سرحدی فورسز کے ذریعے تفتان حکام کے احوال کردیا تمام پاکستانیوں کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا جاتا ہے اگثر روز گار کے چکر میں ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے ایرانی حکام نے ناکام بنا دیا تفتیش کے بعد پاکستانی حکام کے احوالے کردیا۔

تفتان لیویز ذرائع کے مطابق تفتان لیویز نے لیویز تھانے میں بند کرکے تحقیقات کی جاری ہیں

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں