تعلیمی بورڈ ڈیرہ کے زیر اہتمام نہم و دہم کے سالانہ (اول امتحانات2023) کے نتائج کے سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل

ہفتہ 19 اگست 2023 16:23

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2023ء) ڈیرہ اسماعیل خان ()ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات ڈاکٹر طاہر اللہ جان کے جاری اعلامیہ کے مطابق ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ کے زیر اہتمام نہم و دہم کے سالانہ (اول امتحانات2023) کے نتائج کے سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔

(جاری ہے)

پوزیشن ہولڈرز کا باضابطہ اعلان وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں 22اگست 2023بروز منگل سہ پہر 3بجے کیا جائےگا۔ بعد ازاں شام چھ بجے نتائج ڈیرہ بورڈ کی ویب سائٹ (www.bisedik.edu.pk)پر دستیاب ہونگے۔\378

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں