ڈیرہ اسماعیل خان، مسلح ملزمان نے ایک شخص سے چھ ہزارروپے کی نقدی اورموبائل چھین لیا

پیر 24 جون 2019 20:00

ڈیرہ اسماعیل خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) دین پورروڈ پرڈکیتی کی واردات میں مسلح ملزمان نے ایک شخص سے چھ ہزارروپے کی نقدی اورموبائل چھین کر فرارہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدودمیں نامعلوم مسلح ملزمان سید نگر کے رہائشی نذرحسین سے اسلحہ کی نوک پر چھ ہزارروپے نقد اورموبائل چھین کے لے گئے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں