ڈیرہ اسماعیل خان ،نوجوان تیزرفتار ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق

پیر 20 مارچ 2023 18:44

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2023ء) کلاچی شہر کے محلہ رانا زئی کی گلی سے نکلنے والا نوجوان مروان تیزرفتار ٹرک کی ٹکر سےموقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ کلاچی کی حدودمیں مروان ولد نثار سکنہ کلاچی محلہ رانا زئی کی گلی سے نکل رہا تھا کہ تیزرفتار ٹرک نے ٹکر مار دی ، جس سے وہ شدید زخمی ہوا اورموقع پر جاں بحق ہوگیا ‘ تھانہ کلاچی میں متوفی کے چچا ابرار نے اس واقعہ کی رپورٹ درج کرا دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں