اُردو پوائنٹ پاکستان ڈیرہ اسماعیل خانڈیرہ اسماعیل خان کی خبریںڈیر ہ اسماعیل خان ، تھانہ پروآکے علاقہ نائیویلہ اڈہ پرکارکی ٹکرسے ایک ..

ڈیر ہ اسماعیل خان ، تھانہ پروآکے علاقہ نائیویلہ اڈہ پرکارکی ٹکرسے ایک شخص موقع پرجاں بحق

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) تھانہ پروآکے علاقہ نائیویلہ اڈہ پرکارکی ٹکرسے ایک شخص موقع پرجاں بحق ہوگیا۔

(خبر جاری ہے)

اسی طرح تھانہ پروآکی حدودمیں خواتین کے تنازعے پرجھوک جھنڈیرکے علاقہ میں نعمت اللہ اورعنایت اللہ نے باپ بیٹے پرفائرنگ کردی جس سے اللہ وسایا محفوظ رہا جبکہ اسکاتیس سالہ بیٹاعصمت اللہ فائرنگ سے شدیدزخمی ہوگیاجسکوفوری طورپرسول ہسپتال پروآلے جایاجارہاتھاکہ اس نے راستے میں دم توڑدیا۔تھانہ پروآمیں مقتول عصمت اللہ کے والداللہ وسایاکی رپورٹ پرپولیس نے نعمت اللہ اورعنایت اللہ کیخلاف قتل واقدام قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی مزید خبریں