سات سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

جمعہ 10 نومبر 2006 13:33

ڈنگہ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین10نومبر2006 )سات سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں پنجن کسانہ کے محمدصدیق کاسات سالہ بچہ ذیشان صحن میں کھیل رہا تھا کہ کھیل کے دوران وہ پائپ جس میں بجلی کا کرنٹ تھا بے خبرجھولنے لگاتوچمٹ کرہلاک ہوگیا۔

ڈنگہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں