کھاریاں،مزدا بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ،25افراد زخمی

بدھ 3 مارچ 2021 23:24

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء) ڈنگہ روڈ کھاریاں پر منڈی بہائوالدین سے کھاریاں آنیوالی مزدا بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122،ایدھی اور دیگر ایمبولینسوں کی مدد زخمیوںسے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈنگہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں