دیر لوئر میں خاتون پریزائڈنگ آفیسر انتخابی نتائج کیساتھ نالے میں بہہ گئیں

جمعرات 26 جولائی 2018 15:11

دیر لوئر میں خاتون پریزائڈنگ آفیسر انتخابی نتائج کیساتھ نالے میں بہہ گئیں
دیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2018ء) دیر لوئر میں خاتون پریزائڈنگ آفیسر انتخابی نتائج کیساتھ نالے میں بہہ گئیں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق دیر لوئر میں شدید بارش اور خرکئی نالے میں طغیانی کے باعث خاتون پریزائڈنگ آفیسر انتخابی نتائج کے ساتھ بہہ گئیں، پریزائڈنگ آفیسر کے ساتھ پولیس اہلکار بھی نالے میں بہہ گئے۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں