لوئر دیر کے علاقے ناصافہ تالاش میں با ؤلے کتوں کے کاٹنے سے تین بچے زخمی

جمعرات 25 اپریل 2019 14:03

لوئر دیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) لوئر دیر کے علاقے ناصافہ تالاش میں با ؤلے کتوں کے کاٹنے سے تین بچے زخمی جن میں حسنین، مسکا بی بی اور ایک اور بچہ شامل ہے جن کو علاج معالجے کے لیے ڈی ای ایچ کیو تیمرگرہ منتقل کر د یا گیا جبکہ ہسپتال میں کوئی ویکسین وغیرہ نہیں تھی جس سے مریضوں اور انکے لواحقین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، محکمہ صحت اور انتظامیہ سنگین صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں