دیر پائین،تیز رفتار موٹر سائیکل کا ڈمپر کے ساتھ تصادم،موٹرسائیکل سوار کی ٹا نگ مکمل طور پر کٹ گئی

جمعرات 21 نومبر 2019 15:29

دیر پائین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2019ء) لوئر دیر زوال بابا تیمرگرہ میں ایک تیز رفتار موٹر سائیکل کی ڈمپر کے ساتھ تصادم کی نتیجے میں موٹرسائیکل سوار شعیب شدید زخمی ہوگیااوراس کی ٹانگ مکمل طور پر کٹ گئی ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں