ضلع دیر بالا سے دیگر زیر یں اضلاع کو مال مویشی اور قربانی کے جانوروں کی نقل و حمل پر دفع 144 کے تحت پابندی
پیر 6 اگست 2018 19:26
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر دیر بالا کی جانب سے جاری کردہ ایک حکمنامے میں بتایا گیا ہے کہ بعض افراد کا ضلع دیر بالا سے زیریں اضلاع کو مال مویشی اور قربانی کے جانوروں کے نقل وحمل کی اطلاعات ملی تھیں جو ضلع میں مویشی کی قیمتوں کے بڑھنے اور مویشیوں کی قلت کا سبب بن سکتی ہیں لہذا ضلع بھر سے مویشی لے جانے پر پابندی لگائی گئی ہے اور اس حکم کی خلاف ورزی پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188 کے تحت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
دریں اثناء ڈپٹی کمشنر دیر بالا نے ضلع میں بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے ایکسین واپڈا کو اپنے دفتر طلب کیا اور انہیں سختی سے ہدایت کی کہ ضلع بھر میں غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جائے ۔ انہوں نے ایکسین واپڈا کو ہدایت کی کہ ضلع میں عوامی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے لوڈشیڈنگ کا ایک خاص شیڈول جاری کیا جائے اور اس پر عملدرامد یقینی بنایا جائے۔دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوتعینات ڈی پی او دیر لوئر مظہر اقبال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
لوئر دیر، کالج میں طالبات کو سیاسی تقریبات میں شرکت سے روک دیا گیا
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری