سرگودھا‘ دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو قتل کر دیا

منگل 20 جولائی 2021 11:25

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2021ء) دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے مقتول کی نعش ہسپتال منتقل کر کے پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی اور مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ واں بھچراں موضع کباڑی میںہرنولی روڈ پرمسلح افراد نے فائرنگ کر کے ہاتھی خیل چھدرو کے امیر عبداللہ کو قتل کر دیا اور فرار ہو گے وجہ عناد دیرینہ دشمی بتائی جا رہی ہے۔پولیس نے مقتول کی نعش ہسپتال منتقل کر کے پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی اور واردات میں مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں