د ہشت گر دوں کو دو با رہ سر اُ ٹھانے نہیں دینگے ،پاک فوج علاقہ کی تعمیر و تر قی ،سول اداروں کے ساتھ تعاون سمیت پو لیس فو رس کی استعداد کا ر بڑ ھانے میں اپنا کر دار ادا کر تی ر ہیگی
جنرل آفیسر کما نڈ نگ ملا کنڈ ڈو یژ ن میجر جنرل نا در خان کا دیر پائین میں تقریب سے خطاب
بدھ 16 ستمبر 2015 21:24
لوئر دیر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر۔2015ء ) جنرل آفیسر کما نڈنگ ( جی او سی ) ملا کنڈ ڈو یژ ن میجر جنرل نا در خان نے کہاہے کہ ملا کنڈ ڈو یژ ن میں د ہشت گر دوں کو دو با رہ سر اُ ٹھانے نہیں دینگے ،پاک فوج علاقہ کی تعمیر و تر قی ،سول اداروں کے ساتھ تعاون سمیت پو لیس فو رس کی استعداد کا ر بڑ ھانے میں اپنا کر دار ادا کر تی ر ہیگی۔ وہ بدھ کو بلا مبٹ دیر پا ئین میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔
اس موقع پر کما نڈ نٹ دیر سکاو ٹ کر نل نصر عمر حیات لا لیکا،ڈپٹی کمشنر عر فان اﷲ خان و زیر ،ڈی پی او قاسم علی خان ، نو منتخب بلد یا تی نمایند گان ،انتظا می افسران اور دینی مدارس کے ذ مہ داران بھی مو جو د تھے۔ جنرل آفیسر کما نڈر ( جی او سی ) ملا کنڈ ڈو یژ ن میجر جنرل نا در خان نے کہا کہ ملا کنڈڈویژ ن ،کراچی اور بلو چستان سمیت ملک بھر میں امن کے قیام اور چین کے ساتھ اقتصادی راہ داری منصوبے سے بھا رت پر یشانی کا شکا ر ہے اور وہ ہماری توجہ مشرقی سر حدات کی طر ف کرنا چاہتا ہے ،آرمی پبلک سکول واقعہ کے بعد قوم متحدہو چکی، بھارت نے جنگ کا آغاز کیا تو جنگ پا کستانی علاقوں کی بجائے دشمن کے علاقہ میں لڑ ئی جا ئیگی،مغربی سرحد پر افغانستان کے صو بوں کنڑاور بد خشاں میں داعش کی سر گر میوں پر کھڑی نظر ہے کسی کو پا کستانی علاقہ میں تخریب کاری کی اجاز ت نہیں دینگے،ما ضی میں ملا کنڈڈویژ ن کے اندر دہشت گردی کے واقعات میں ملو ث دہشت گردوں کو جلد فوجی عدالتوں میں پیش کیا جا ئیگا،پا ئید ار امن کا قیام عوامی تعاون کے بغیر ممکن نہیں کسی بھی مشکوک سر گرمی کی صو ر ت میں عوام قانون نا فذ کر نے والے اداروں کو اطلا ع دے،ملک کی سیاسی اور عسکری قیا دت جغرا فیا ئی سرحدات کے تحفظ اور تر قی و خو شحالی کے لئے متحد ہے ،انہو ں نے کہا کہ ملا کنڈ ڈویژ ن میں مقامی مشران ،سیاسی عما ید ین ،عسکری اور انتظا می افسران پر مشتمل ’’ملا کنڈ کونسل فار پیس اینڈ ڈو یلپمنٹ ،،مسائل کے حل اور ترقی کے عمل کا ہر ماہ جا یزہ لیتی ہے ،چکدرہ سے چترال تک سڑ ک کی تعمیر و بحالی کے لے این ایچ اے کے ساتھ رابطے میں ہے جبکہ لواری ٹنل کو دسمبر 2016تک مستقل بنیادوں پر ٹر یفک کے لئے کھول دیا جائیگا ،پاک فوج نے سیلاب سے متا ثرہ علاقوں میں 49سٹیل رابطہ پل مہیا کر کے روابط بحال کر دئیے ہیں جبکہ ڈویژ ن بھر میں فری میڈ ئکل کیمپس قائم کر کے لو گوں کو صحت کی بنیادی ضر و ر یات پہنچائی جار ہی ہیں ،سوات میں کنونمنٹ بورڈ کے قیام کی منظوری دی جا چکی ہے ،سول اداروں کو اختیا رات سونپنے کے باو جو د آرمی کے مستعد دستے کنٹو نمنٹ بو ر ڈمیں ہمہ تن مو جو د ر رہینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام