گلا ب میں کا لے دھبے کی بیمار ی کا انسدا دیقینی بنا ئیں ، ما ہر ین

بدھ 1 مارچ 2017 13:27

سلانوالی۔یکم مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء)ز رعی ما ہر ین نے کہا ہے کہ گلا ب کا پہلا پتہ کھلنے سے پھول کی بر د اشت تک اسے مختلف بیمار یو ں کا سا منا کر نا پڑ تا ہے جن میں سب سے مہلک بیمار ی کا لے دھبے کی ہے کا شت کا ر گلا ب میں کا لے دھبے کی بیما ر ی کے بر وقت انسداد کیلئے فو ری اقداما ت کر یں جن اقسا م میں کا لے دھبے کی بیمار ی عا م ہو ر ہی ہے ان اقسام کو ا ن علاقوں میں کا شت نہ کیا جا ئے جہاں پھیپھو ند ی کے حملے کا ز یا د ہ خطر ہ ہو ا س وقت پا کستان میں گلا ب کی کا فی تعد اد میں ایسی اقسا م پا ئی جا تی ہے جو پھیپھو ندی کی بیماری سے پاک ہے ما ہر ین نے ا ے پی پی کو بتا یا ہے کہ کا شت کریں گلا ب کے پودوں صا ف ستھرا ئی پر خصو صی تو جہ د یں اور تمام گر ے ہو ئے متاثر پتوں اور شاخو ں کوکا ٹ کر جلا دیں تا کہ بیمار یو ں کا پھیلا ئو روکا جا سکے ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں