ایم بی بی ایس کی کلاسز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ اتوار23ستمبر کوہوگا‘ فیصل آباد میں تین مراکز قائم
ہفتہ 22 ستمبر 2018 22:25
(جاری ہے)
امیدوار اپنی شناخت کے لئے رولنمبر سلپ کے ہمراہ اصل شناختی کارڈ یا ڈومیسائل یا پاسپورٹ ضرور لائیںبصورت دیگر انٹری ٹیسٹ میں شامل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔
امتحانی مراکز میں موبائل فون،ڈیجیٹل ڈائریاں،کتابیںِ،کھانے پینے کی اشیاء،ہینڈ بیگز ودیگر اشیاء لانے پر پابندی عائد ہے۔امیدوارصرف دوعدد نیلی بال پوائنٹ اورصاف کلپ بورڈ لائیں گے۔ڈپٹی کمشنر سید احمد فواد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ملک مشتاق حسین،اسسٹنٹ کمشنرزڈاکٹر انعم،لیاقت علی کلہورو،ایڈمن آفیسر ریاض حسین انجم کے ہمراہ انٹری ٹیسٹ کے امتحانی مراکز کا دورہ کرکے ضروری انتظامات کاجائزہ لیا۔انہوں نے متعلقہ محکموں کو اپنی ڈیوٹیز احسن طریقے سے انجام دینے کی ہدایت کی اور کہا کہ انٹری ٹیسٹ شروع ہونے سے قبل سے لیکر اختتام کے اُس وقت تک چوکس انداز میں ڈیوٹی دی جائے جب تک آخری امیدوار بخیر وخوبی واپس نہیں چلے جاتا۔انہوں نے کہا کہ امیدواروں کے کمرہ امتحان تک جانے کیلئے رہنمائی بورڈ واضح طور پر نصب ہونے چاہیں۔انہوں نے کہا کہ انتظار گاہ میں والدین کیلئے پینے کے پانی کا خصوصی طور پر بندوبست کیا جائے جبکہ ٹک شاپ کی سہولت بھی فراہم کریں۔امتحانی مراکز میں پولیس،ریسکیو1122،سپیشل برانچ،ٹریفک پولیس،سول ڈیفنس،محکمہ صحت،میونسپل کارپوریشن،واسا،ویسٹ مینجمنٹ کمپنی،پارکنگ کمپنی اور دیگر محکموں کے سٹاف کی ڈیوٹیز لگائی گئی ہیں جبکہ امیدواروں کے ساتھ آنیوالے والدین/لواحقین کیلئے انتظارگاہ کا خصوصی طور پر اہتمام کیا گیاہے ۔علاوہ ازیں سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے لئے واک تھروگیٹس نصب کئے گئے ہیں اور ٹریفک مینجمنٹ کیلئے وارڈنز اورگاڑیوں کی فری پارکنگ کے لئے پارکنگ کا سٹاف کام کرے گا۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد، انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا
کمشنر فیصل آباد کی زیر صدارت ڈویژنل آئیڈنٹی فیکیشن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
ایتھوپیا کے سفیرجمال عبداللہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ..
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہوگئی، محکمہ زراعت کا فصل کی برداشت کے موقع پر احتیاطی تدابیر اختیار ..
فیصل آباد،جوار کی کاشت کےلئے ہلکی کلراٹھی زمین موزوں قرار
کپاس کی فصل کیلئے کھادوں کے متوازن استعمال سے متعلق سفارشات جاری
گرمی میں اضافہ کے باعث جانوروں کو خشک چارے کیساتھ تازہ چارہ اورنمک ومنرل مکسچر دینے کی سفارش
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
زرعی سائنسدانوں نے پھلوں اور سبزیوں کی بعدازبرداشت شیلف لائف بڑھانے کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی
فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا
کاشتکاروں کو لہسن کی فصل کی برداشت فوری شروع کرنے کی سفارش
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے