فصلوں سے بوری بند انسانی باقیات برآمد، سیم نا لے سے10سالہ نامعلوم لڑکے کی نعش برآمد

پیر 6 دسمبر 2021 13:47

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء)فیصل آباد میں فصلوں سے بوری بند انسانی باقیات برآمد سیم نا لے سی10سالہ نامعلوم لڑکے کی نعش برآمدتفصیل کے مطا بق گز شتہ روز ڈجکوٹ کے علاقہ 274رب کی فصلوں سے بوری بند انسانی باقیات برآمد پو لیس کے مطا بق باقیا ت 1سال سے زائد پرانی ہے باقیقت می ں انسانی کھوپڑی اور جسم کے دیگر حصوں کی ہڈ یا ں ہیں باقیات جادو ٹونے کے لیے استعمال کر کے پھینکی گئی ہیں پو لیس نے انسانی باقیقت قبضہ مینلیکر اسپتال منتقل کر دی دوسر واقعہ میں جڑنوالہ روڈ سیم نالہ سے 10سالہ نامعلوم بچے کی نعش برآمد ہو ئی رواں سال مکتلف نہروں سے برآمد ہو نے والی نعشوں کی تعداد 36ہو گئی پو لیس نے نعش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں