فیصل آباد،نامعلوم وجوہات کی بناء دوشیزہ خود کشی کرلی

ہفتہ 16 مارچ 2019 20:26

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مارچ2019ء) نامعلوم وجوہات کی بناء دوشیزہ خود کشی کرلی‘ آن لائن کے مطابق جھنگ کے علاقہ چاہ والا کی رہائشی 18 سالہ روبینہ دختر حق نواز نے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر کالا پتھر نگل لیا جسے تشویشناک حالت کے باعث الائیڈ ہسپتال منتقل کیا جہاں مذکورہ لڑکی طبی امداد ملنے سے پہلے ہی موت کی وادی میں پہنچ گئی‘ ہسپتال انتظامیہ پہلے نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں