تھانہ صدرپولیس نے جواء کھیلتی10جواری گرفتارکر لئے

ہفتہ 17 اگست 2019 17:43

فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) تھانہ صدرپولیس نے جواء کھیلتی10جواری گرفتارکر لئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرپولیس نے دوران گشت ریڈنگ پارٹی کے ہمراہ ریڈکرکے جواء کھیلتے ہوئے دلشاد علی کو اس کے 09ساتھیوں سمیت گر فتارکیاملزمان کے قبضہ سے دائوپرلگی رقم89080روپے برآمد کر لیے ۔

(جاری ہے)

ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر1048/19بجرم5قمار بازی آرڈیننس کے تحت تھانہ صدرمیں درج کر لیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں