محکمہ صحت کے ڈرگ کنٹرولر نے چھاپہ مار کر10لاکھ روپے مالیت کی بغیر رجسٹرڈ ادویات قبضہ میں لے لیں

جمعرات 5 دسمبر 2019 23:40

فیصل ۱ٓباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2019ء) :محکمہ صحت کے ڈرگ کنٹرولر محسن اصغر نے چھاپہ مار کر10لاکھ روپے مالیت کی بغیر رجسٹرڈ ادویات قبضہ میں لے لیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈرگ کنٹرولر نے کوہ نورپلازہ میں ملٹی نیشنل کمپنی جی این سی کی فرنچائزکو چیک کیا تووہاں بڑی مقدار میں ادویات رجسٹرڈ کے بغیر فروخت ہو رہی تھیں جنہیں قبضہ میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں