کورونا وائرس کا رزلٹ نیگٹیو آنے والے 26 زائرین ڈیرہ غازی خان قرنطینہ سنٹر سے کورونٹائن پریڈ مکمل کر کے فیصل آباد واپس پہنچ گئے

ہفتہ 28 مارچ 2020 23:08

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2020ء) فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے کورونا وائرس کا رزلٹ نیگٹیو آنے والے 26 زائرین ڈیرہ غازی خان قرنطینہ سنٹر سے کورونٹائن پریڈ مکمل کر کے فیصل آباد واپس پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جنہیں گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنرز نے زائرین کو عبدالحکیم سے لے کر ان کے آبائی علاقوں میں بجھوادیا ہے اورانہیںخصوصی طور پر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد جاری رکھنے کے لئے اپیل کی گئی ہی

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں