فیصل آباد،گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کر لی

جمعرات 24 جون 2021 21:23

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2021ء) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تھانہ نشاط آباد کے چک 2 ج ب کے رہائشی نوجوان الیاس ولد خالد نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر زہریلی گولیاں نگل لیں جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں کی کوششوں کے باوجود جانبر نہ ہو سکا، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں