ایف ڈی اے کے ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹائزیشن سے پراپرٹی مینجمنٹ سسٹم مختلف سرکاری اداروں سے منسلک ہو جائے گا،ڈی جی ایف ڈی اے
بدھ 20 اگست 2025 20:40
(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی عبد اللہ نور، ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل محسن بشیر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی عثمان رامے و دیگر افسران اجلاس میں موجود تھے۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ پنجاب اربن لینڈ سسٹم انحاسمنٹ(PULSE) کے تحت جاری اصلاحات پر عملدرآمد سے بعض سروسز کی آن لائن فراہمی میں کامیاب ہوئے ہیں جن میں اونر شپ کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے رئیل اجراء سمیت ای چالان پیمنٹ سسٹم و دیگر سروسز شامل ہیں۔
ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے نے بتایا کہ ڈیجیٹائزیشن کے اس اہم منصوبے سے ایف ڈی اے کا پراپرٹی ریکارڈ سسٹم بورڈ آف ریونیو پنجاب، فیڈرل بورڈ آف ریونیو، پنجاب لینڈ سسٹم مینجمنٹ، نادرا و دیگر اداروں سے منسلک ہوجائیگا جس سے دفتری کارروائیوں کی آن لائن رپورٹنگ و تصدیق ممکن ہوگی اور سروسز کی فراہمی میں تیزی آئیگی۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ڈیجیٹائزیشن کے عمل کی جلد تکمیل پر خصوصی توجہ دیں تاکہ تمام سروسز آن لائن فراہم کرنے کے مشن کو بلاتاخیر پورا کیا جا سکے۔ انہوں نے بتایا کہ رئیل ٹائم میں اونر شپ کلیئرنس سرٹیفکیٹ کا اجراء ایف ڈی اے کا طرہ امتیاز ہے جس کے بعد ٹاؤن پلاننگ رپورٹ، مختلف این او سی، بلڈنگ پلان کی منظوری و دیگر سروسز بھی سائنسی خطوط پر فوری فراہم کرینگے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ایف آئی اے فیصل آباد کی کامیاب کارروائی، جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والا مسافر اور 3 ایجنٹ گرفتار

فیصل آباد ریجنل پولیس نے رواں سال کے دوران7511 اشتہاریوں ، 293 گینگز اور سینکڑوں جرائم پیشہ ملزمان کو ..

ڈپٹی کمشنر کا سرگودھا روڈ تا چنیوٹ روڈ زیرتعمیر کارپیٹڈ سڑک کا تفصیلی دورہ،تعمیراتی معیار کا جائزہ

ایف ڈی اے کے ریکارڈ کی مکمل ڈیجیٹائزیشن سے پراپرٹی مینجمنٹ سسٹم مختلف سرکاری اداروں سے منسلک ہو جائے ..

فیصل آباد،جماعت اسلامی کا واسا کی طرف سے گلستان کالونی اور اس کی ملحقہ آبادیوں میں سیوریج ملے بدبودارپانی ..

فیصل آباد، اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر 3خواتین کو اغواء کر لیا

فیصل آباد،شہر اور گردونواح میں چوری ،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری

فیصل آباد: میٹرک کلاس نہم (اول) سالانہ2025ء کے نتائج کا اعلان

اولمپیئن سلیم ناظم کی ملک ہاکی کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا، حمزہ خالد

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

ڈی سی فیصل آباد کی زیر صدارت اجلاس،انسداد ڈینگی سرگرمیوں کو نتیجہ خیز بنانے کی ہدایت

کاشتکاروں کو ربیع کے چارہ جات کی منظور شدہ اقسام کا بیج ارزاں نرخوں پر فراہم کرنے کافیصلہ
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی نے کراچی سے ایک سیٹ نہیں جیتی لیکن مقتدرہ نے تمام سیٹیں بانٹ دیں
-
وزارت آئی ٹی کے ماتحت ادارے میں اربوں روپے کے ہیرپھیر کا انکشاف
-
میں نے 26ویں ترمیم والے دن کہا تھا کہ 27ویں ترمیم بھی آئے گی
-
پاکستان نے بھارتی ایئرلائنز کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کردی
-
پاکستان کی ترقی اور کامیابی کا تسلسل جو نظر آرہا ہے وہ آرمی چیف کی وجہ سے ہے
-
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہوگئی
-
خیبرپختونخواہ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں اور مال مویشیوں کے نقصانات کا ازالہ کرے گی
-
چین کی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت، حکومت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
پنجاب پولیس کو جاپان پولیس کی طرز پر انفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ
-
ہم سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں، اب بس ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
ایک ہفتے میں بجلی ہر جگہ پہنچے گی، بل ادا کیا ہو یا نہیں، وزیراعظم
-
حالیہ قدرتی آفت میں 700 سے زائد بہن اور بھائی اللہ کو پیارے ہو گئے، مل کر طوفان اور چیلنج کا مقابلہ کر رہے ہیں، وزیراعظم