ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہوگئی
آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے جبکہ گزشتہ روز 1100 روپے کمی ہوئی، 24 قیراط سونے کی قیمت کم ہوکر 3 لاکھ 55 ہزار 200 روپے کی سطح پر آگئی ہے
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 20 اگست 2025
19:49

(جاری ہے)
دس گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار 526 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔
یاد رہے عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 325 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 01 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 281 روپے 95 پیسے ہو گئی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75 روپے 13 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 747 روپے 86 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 732 روپے 31 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 922 روپے 34 پیسے اور قطری ریال کی قدر 77 روپے 35 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 284 روپے اور قیمت فروخت 284 روپے 50 پیسے ریکارڈ کی گئی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہوگئی

پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی

سیلاب متاثرین کی فوری مدد وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، حاجی رمضان ملک

کراچی کی تباہی انتظامی ناکامی کا نتیجہ ہے، ملک شکیل قاسمی

امام احمدرضاؒ کی خدمات رہتی دنیاتک یاد رکھی جائیں گی، پیر ارشدک اظمی

یہودی لابی کی صہیونی فوج اب مزید جنگ لڑنے کیلئے نا پید ہوگئی ہے، مولانا حافظ عبدالرحمن سلفی

شہریوں کوفوری طور پر ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ایم ڈی سند ھ سالڈ ویسٹ کا مختلف علاقوں کاد ورہ ..

کراچی کی سڑکوں پر درجنوں گاڑیاں لاوارث کھڑی ہونے کا انکشاف

اورنگی ٹاؤن میں سیاسی جماعت کے دفتر میں دھماکا، عمارت زمین بوس، 7 افراد زخمی

کراچی، مختلف علاقوں میںموسلا دھار بارش جاری، ناقص نکاسی آب کی وجہ سے اربن فلڈنگ کا خطرہ

وزیراعلی سندھ کا میئر کراچی کے ہمراہ رات گئے شہر کا دورہ، صوتحال کا جائزہ لیا

کراچی: پی ای سی ایچ ایس میں کال سینٹر میں پھنسے 30 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان نے بھارتی ایئرلائنز کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کردی
-
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہوگئی
-
خیبرپختونخواہ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں اور مال مویشیوں کے نقصانات کا ازالہ کرے گی
-
پنجاب پولیس کو جاپان پولیس کی طرز پر انفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ
-
امریکن ڈالر کی خریداری 282 ، فروخت 282.5 روپے فی ڈالر
-
لاہور میں پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ،شہری پریشان
-
لاہور: گلی میں بیٹھی خاتون کیساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار
-
پاکستان میں بریسٹ فیڈنگ کی شرح صرف 48 فیصد، آگہی بہت ضروری ہے: ماہرین صح
-
پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی
-
وزیراعلی سندھ کا میئر کراچی کے ہمراہ رات گئے شہر کا دورہ، صوتحال کا جائزہ لیا
-
فاروق ستار کا میئر کراچی مرتضی وہاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
کراچی میں بارش سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کر رکھی تھی، شرجیل میمن