بلیک مارکیٹنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، چینی، گھی اور آٹے سمیت دیگرشیاء کی دستیابی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی یوٹیلٹی سٹور کے دورہ کے موقع پر گفتگو
منگل 18 فروری 2020 13:57
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے دکانداروں سے بھی ان کے مسائل دریافت کئے۔ بعدازاں وزیر اعلیٰ نے کیپٹل ہسپتال گلگت (ڈی ایچ کیو ہسپتال) میں اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کیپٹن (ر) محمد شفیع خان کی عیادت کی اور مریضوں سے ملے اور ان کے مسائل دریافت کئے۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے ٹراما سنٹر کے کام میں سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ آفیسران کو ہدایت کی کہ ٹراما سنٹر کا کام مقررہ مدت میں ہرصورت مکمل کیا جائے۔ وزیر اعلی نے کہا کہ کیپٹل ہسپتال گلگت سمیت صوبے کے تمام ہسپتالوں کوبھرپور وسائل فراہم کئے گئے ہیں۔ سٹاف کی کمی دور کرنے کیلئے آسامیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ بہت جلد خالی آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔وزیر اعلیٰ نے شاہراہوں کی پختگی اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت شہر میں شاہراہوں کی پختگیکا کام پیور مشین کے ذریعے مارچ سے شروع کیا جائے۔ نئی شاہراہوں کی تعمیر کے حوالے سے سیکشن فور جلد از جلد کیا جائے۔ شاہراہوں کی میٹلنگ اور دیگر جاری منصوبوں میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس محکمہ تعمیرات کو مکمل معاونت فراہم کریں۔ ڈپٹی کمشنر ، ایس ایس پی اور ایکسین ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ہفتہ واراجلاس منعقد کریں تاکہ اداروں کے مابین کوآرڈینشن کو مزید بہتر بنایا جاسکے۔ وزیر اعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر اور ایکسین کو ہدایت کی ہے کہ سپورٹس کمپلیکس کے منصوبے کو 15 مارچ تک مکمل کیا جائے۔ اس موقع پر وزیر اعلی کو شاہراہوں کی میٹلنگ اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔متعلقہ عنوان :
گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلعی انتظامیہ سکردو کے زیر اہتمام صفائی مہم اور صاف ستھرا گلگت بلتستان کے تقریب کا اہتمام
سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان کی زیر صدارت ریونیو کولیکشن حوالے اجلاس کا انعقاد
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..
وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کی اسلام آباد میں منعقد ورلڈ لیڈر ..
وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کا وویمن یونیورسٹی آف باغ کا دورہ
گلگت، محکمہ تعمیرات عامہ کے 4 افسران کے تقرر و تبادلے
طلبہ وطالبات کے شاندار مستقبل کے لیے عملی اقدامات بہت ضروری ہیں، فتح اللہ خان
جی بی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی تمام اضلاع میں ہفتہ صفائی مہم بہترین حکمت عملی کے تحت کامیابی سے چلا رہی ہیں،حاجی ..
کے آئی یو شعبہ سوشیالوجی اینڈ انتھروپالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر زبیر احمد امریکن سٹڈیز پروگرام کیلئے منتخب ..
واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم انتظامیہ نے مسنگ چولہوں کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کیا ہے ،ترجمان ..
گلگت بلتستان بیورو کریسی میں تبادلے اور تعیناتیاں
گلگت بلتستان کابینہ نے گوپس کے مقام پر فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعمیر کے لیے 30 کنال زمین کی فراہمی کی ..
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار