ملک اور قوم کی سالمیت کے لئے ہمیں مل کر کام کر نا ہوگا ،میجرجنرل ثاقب محمود
منگل 22 مئی 2018 20:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ میڈیا ملک کا ایک اہم ستون ہے یہ بلاوجہ نہیں ملکی سالمیت میں میڈیا کا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ میڈیا کا جو کردارہے وہ ہمارے سوسائٹی میں اسے کوئی بھی نابلد نہیں،غلط اور صحیح کا انتخاب اور جانچ پڑتال میڈیا کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔
ہر ایک روشن سمت کے ساتھ ساتھ تاریک سمت ہوتی ہے اور صحیح سمت کا انتخاب ایک صحافی ہی کر سکتا ہے۔ ہم اس وقت جس دوراہے میں کھڑے ہیں یہ ہماری لئے ایک چیلنج ہے اس دوراہے کو صحیح سمت میں ڈالنے کیلئے میڈیا کا رول اہمیت کا حامل ہے۔ذمہ داری میڈیا کی ہوتی ہے کہ ایک زاویے کو نظر انداز کر کے دوسرے کا چناو نہ کریں۔نوجوان ہمارے معاشرے کا اثاثہ ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ملکی سکیورٹی نظام بہت مضبوط ہے۔افواج پاکستان ملکی سالمیت کا سر چشمہ ہے آپس میں متحد اور اتفاق کے ساتھ ملک و قوم کی سلامتی کیلئے آگے بڑھنا ہوگا۔اتحاد و اتفاق میں بہت طاقت ہے۔مثبت سوچ اور ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ صحافی آپس میں مثبت مقابلے کا رجحان پیدا کریں اورملکی سالمیت اور قومی معاملات میں شعور اجاگرکرنے کیلئے اتحاد کا مظاہرہ کریں قومی مفاد کے مقابلے میں ذاتی مفادات کو ترجیح دینا اس شعبے کے روح کی منافی ہے۔ فورس کمانڈرمیجر جنرل ثاقب محمود ملک نے اس موقع پر کہا کہ میڈیا کا کردار ہر لحاظ سے اہم ہے اور معاشرے کی بہترین تشکیل میں صحافت کے کردار کو کسی بھی طرح مسترد نہیں کیا جاسکتا ہے ملک وقوم کی سلامتی میں میڈیا آ ج فرنٹ لائن کا کر دار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافت کا شعبہ احساس زمہ داریاں کا شعبہ ہے رپورٹنگ کے وقت قومی اور علاقائی مفاد کو مدنظر رکھنا اولین زمہ داریوں میں شامل ہے انہوں نے کہاکہ میڈیا جہاں معلومات کو عام لوگوں تک پہنچاتا ہے وہاں رائے عامہ بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ففتھ جنریشن وار کے حوالے سے قوم کو روشناس کرانا صحافیوں کی اولین زمہ داری ہونی چاہئے اور ان کی نشاندہی میں اپنا بھر پور کردار ادا کرنی چاہیئے۔انہوں نے مزید کہا کہ دشمن ایجنسیوں کی چال کوبخوبی سمجھتے ہیں اور ان کے عزائم کو خاک میں ملانے کی بھر پورصلاحت رکھتے ہیں۔انہوںنے کہا کہ صحا فیوں کو جو بھی مسائل در پیش ہیں ان کو حل کر نے کے لیئے بھر پور کردار ادا کیا جائے گا۔انہوں نے انٹر نیٹ کی بہترین سروس کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ ایس سی اوپلاننگ ڈویژن کے زیر انتظام چل رہا ہے انٹر نیٹ کی بہترین سروس کے لیئے کو شاں ہیں اس کے ساتھ دیگر جتنے بھی مسائل ہیں ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر نے کے لیئے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جی بی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی تمام اضلاع میں ہفتہ صفائی مہم بہترین حکمت عملی کے تحت کامیابی سے چلا رہی ہیں،حاجی ..
کے آئی یو شعبہ سوشیالوجی اینڈ انتھروپالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر زبیر احمد امریکن سٹڈیز پروگرام کیلئے منتخب ..
واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم انتظامیہ نے مسنگ چولہوں کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کیا ہے ،ترجمان ..
گلگت بلتستان بیورو کریسی میں تبادلے اور تعیناتیاں
گلگت بلتستان کابینہ نے گوپس کے مقام پر فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعمیر کے لیے 30 کنال زمین کی فراہمی کی ..
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع
پبلک ریلیشنز سٹریٹجک پلان پر پیشرفت وعمل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
گلگت بلتستان،عوامی شکایات کے ازالے کے لئے وزیر اعلی کے احکامات و ہدایات پر عملدرآمد شروع ہوچکا ہے ،ترجمان ..
وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم سے متعلق کانفرنس کے انتظامات کاجائزہ
ڈپٹی کمشنر سکردو کا ڈسٹرکٹ کونسل حال کا دورہ، عازمین حج کے تربیتی پروگرام کا جائزہ
ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا مشہور سیاحتی مقام تین عظیم پہاڑی سنگم کا دورہ
گلگت بلتستان ،ڈی جی ایمرجنسی سروسز کی زیر صدارت اجلاس منعقد
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت