گوجرہ، بیس سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوائی پی کر زندگی کا خا تمہ کرلیا

منگل 28 اگست 2018 16:44

گوجرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اگست2018ء) بیس سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوائی پی کر زندگی کا خا تمہ کرلیا۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 422ج ب کے رحمان کی بیس سالہ بیٹی فضیلت بی بی نے مبینہ طور پر گھریلو جھگڑا پر زہریلی دوائی پی لی جس کے باعث اسکی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر وہ جانبر نہ ہوسکی متوفیہ کی نعش ضروری کارروائی کی بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں