گورنمنٹ ہائی سکول کے غریب اور نادار بچوں میں سوٹیر تقسیم

اتوار 16 دسمبر 2018 21:00

گوجر خان۔۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) گورنمنٹ ہائی سکول کے غریب اور نادار بچوں کو ماں جی ٹرسٹ کی جانب سے 50اورگرین ٹیم کی طرف سے 50اور فکس ہٹ کی جانب سے 80سوٹیر تقسیم کی گی ہیڈ ماسٹر ہائی سکول چنگا بنگیال طارق محمود بھٹی اور جملہ سٹاف نے ماں جی ٹرسٹ ،گرین ٹیم اور فکس ہٹ کی جانب سے نادار غریب بچوں کو جرسیوں کی فرہمی پر شکریہ ادا کیا اور ان کی انسانیت کے لئے خدمات کو سراہا اور ان کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔

متعلقہ عنوان :

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں