گوجرخان وارڈن پولیس کی کاروائیاں،بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والے 759 افراد کو جرمانے کیے گئے

جمعہ 14 دسمبر 2018 21:21

گوجرخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) گوجرخان وارڈن پولیس کی کاروائیاں، بغیرکاغذات اور اپلائیڈ فار 242 موٹرسائیکل تھانے بند اور6800جرمانے کر دیے جبکہ بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والے 759 افراد کو 187500کے جرمانے کیے گئے ناقص سی این جی سلنڈر استعمال کرنے والے دو گاڑی مالکان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

گوجر خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں