گوجرانوالہ، گھروالو ں کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ دوشیزہ نے زہرہ پھانک کرخودکشی کرلی

ہفتہ 8 نومبر 2014 20:44

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء ) گھروالو ں کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ دوشیزہ نے زہرپھانک کرخودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ وزیرآباد کی جواں سال (ل)نے گزشتہ روزگھروالوں سے جھگڑکر زہریلی گولیاں نگل لیں جسے حالت غیرہونے پرہسپتال لے جایاگیا جہاں پروہ جانبر نہ ہوسکی اور کچھ دیر موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گئی نعش کوضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیاگیا ہے ۔

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں