گوجرانوالہ ، جمو ں کشمیر یکجہتی کے لیے آل بیگز کر کٹ ٹو ر نا منٹ منعقد کر وایا گیا

منگل 8 اکتوبر 2019 18:39

گوجرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2019ء) کشمیر ی رہنما مر زا اشفا ق بیگ کی نگرانی میںجمو ں کشمیر یکجہتی کے لیے آل بیگز کر کٹ ٹو ر نا منٹ منعقد کر وایا گیا جس میں مہما ن خصو صی پی ۔ایس ۔

(جاری ہے)

او اسسٹنٹ کمشنر ند یم بٹ ،صدر سنٹر ل پنجا ب انصا ف سپو ر ٹس کلچر ل با بر رحمان ،اسسٹنٹ کمشنر آزاد کشمیر مر زاعیص بیگ ،مبشر با جو ہ و دیگر نے شر کت کی ٹو رنا منٹ میں دس ٹیمو ں نے حصہ لیا اس مو قع پر مر زا اشفا ق بیگ کا کہنا تھا کہ یہ ٹو رنا منٹ کر وانے کا مقصد کشمیر ی بھا ئیو ں کے سا تھ یکجہتی ہے کشمیر ہماری شہ رگ ہے ہم کشمیر کو کسی بھی صو ر ت میں نہیں چھو ڑیں گے ہم پا ک فو ج کے شا نہ بشا نہ کھڑ ے ہیںشا ہین الیون بر کت کا لو نی نے فا ئنل جیتا آخر پر مہما ن گرا می نے انعا ما ت تقسیم کیے۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں