گوجرانوالہ، بجلی بند رہے گی

جمعہ 15 نومبر 2019 21:15

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2019ء) گیپکوترجمان کے مطابق 17نومبر بروز اتواراور 23نومبر بروز ہفتہ کو ایم ایس ایم فیڈر،قاضی کوٹ فیڈر اورعالم چوک ،قذافی روڈ،شالیمار ٹائون،راج کوٹ،رئوف سٹیل کے علاقوں میں بجلی بندرہے گی۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں