گوجرانوالہ ،محکمہ صحت نے ضلع بھر میں صا ف و سر سبزپنجاب کا دن منا یا

جمعہ 17 جنوری 2020 20:48

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2020ء) ڈاکٹر فر جا د بٹ چیف ایگز یکٹو اآ فیسر ڈسٹر کٹ ہیلتھ ا تھا رٹی گو جرا نوا لہ نے کہاہے کہ صا ف اور سر سبزپنجاب مہم کے سلسلہ میں حکو مت پنجا ب خصو صاً لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف ڈپٹی کمشنرگو جرا نوالہ کی ہدا یت پرمحکمہ صحت نے ضلع بھر میں صا ف و سر سبزپنجاب کا دن منا یا۔

(جاری ہے)

اس دو را ن ضلع بھر کے ہسپتا لو ں، مرا کز صحت میں عوا م النا س کو صاف ما حو ل مہیا کر نے کیلئے صفا ئی کے خصو صی انتظا ما ت کیے گئے ہسپتا لو ں اور مرا کز صحت میں مو جو د لا ن کی صفا ئی کی گئی اور پو دے لگا ئے گئے۔

تما م تحصیل لیول ہسپتا ل، دیہی مرا کز، اور بنیا دی مرا کز صحت میں پو دے لگا ئے گئے۔ڈاکٹر فر جا د بٹ چیف ایگز یکٹو اآ فیسر ڈسٹر کٹ ہیلتھ ا تھا رٹی، گو جرا نوا لہ نے تما م ہسپتا لو ں اور مرا کز صحت کے ایم ایس صا حبا ن / انچا ر جز کو سر سبز پنجا ب مہم میں اپنا کر دا ر ادا کر نے اور ہسپتا لو ں کو مثا لی بنا نے کی ہدا یت کی اورکہا کہ صفا ئی نصف ایما ن ہے اس لئے اپنے گھر، آفس، ما حو ل کو صا ف ستھرا رکھنا ہما را دینی فریضہ ہے۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں