کامونکے،کار سر کاری میں مداخلت اور پولیس انسپکٹر سمیت اہلکاروں کو گالی گلوچ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

جمعہ 16 اپریل 2021 00:12

کامونکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2021ء) کار سر کاری میں مداخلت اور پولیس انسپکٹر سمیت اہلکاروں کو گالی گلوچ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز گشت پر مامور پولیس انسپکٹر محمد انور نے ڈبل کیبن ڈالہ کو روکا تو اس میں سوار کوٹ محمد شفیع کے عبدالرحمان نے کار سرکار میں مداخلت کرتے ہوئے انسپکٹر محمد انور اور دیگر پولیس اہلکاروں کو گالی گلوچ کرتے ہوئے سنگین نتائج دکی دھمکیاں دیں۔جس پر ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہی

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں