نوجوان لکھاری چاند شکیل کی 2 کتابوں کو ایوارڈ مل گیا

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 31 مارچ 2021 10:39

نوجوان لکھاری چاند شکیل کی 2 کتابوں کو ایوارڈ مل گیا
گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مارچ2021ء) نوجوان اینکر، کالم نگار، افسانہ نگار اور پنجابی سنگت پاکستان کے جوائنٹ سیکرٹری چاند شکیل کو '' ورلڈپنجابی فورم'' اور ''روزن ادبی فورم''کی جانب سے اُلتھا (transliteration) کی گئیں کتابیں''سرم سلائی/من جندر دھنوآ'' اور ''راوی،گربھجن سنگھ'' کو ایوارڈ مل گیا۔ ایوارڈ دینے کی تقریب گجرات چیمبر آف کامرس میں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں