پنڈی بھٹیاں میں ہیکرز اے ٹی ایم سے 58 لاکھ سے زائد رقم لے اڑے
ہیکرز نے ڈیوائس سے 5 ہزار والے نوٹوں کے ٹرے کو ہیک کیا۔ڈیوائس کا رابطہ منقطع ہوا تو اے ٹی ایم خود کار طریقے سے بند ہو گئی
مقدس فاروق اعوان منگل 23 نومبر 2021 15:29
(جاری ہے)
گذشتہ سال پشاور میں اپنی نوعیت کی پہلی واردات ہوئی تھی جس میں ملزمان نے لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے بینک کی اے ٹی ایم مشین سے33 لاکھ روپے چوری کر لیے تھے. پشاور پولیس نے معاملے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ سے رابطہ کیا تھا اور ایک خصوصی ٹیم بھی تشکیل دی۔
بتایا گیا تھا کہ 3 نامعلوم افراد اے ٹی ایم مشین توڑے بغیر 33 لاکھ روپے نکال کرلے گئے تھ۔ بینک منیجر کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تھی، ابتدائی تفتیش کے مطابق گاڑی میں لیپ ٹاپ سمیت آنے والے تین افراد نے واردات کی. کارروائی کے دوران کوئی توڑ پھوڑ نہیں کی گئی اور چوکیدار بینک کے اندر سوتا رہا پولیس کا کہنا تھا کہ کیس میں ایف ائی اے اور سائبر کرائمز ماہرین کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں ۔واضح رہے کہ گزشتہ سال وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے اے ٹی ایم مشینوں کی ہارڈ ڈسک اور ڈی وی آر چوری کرنے والا ملزم گرفتار کیا تھا۔ملزم اے ٹی ایم کی ہارڈ ڈسک میں موجود ڈیٹا کی مدد سے لوگوں کی رقم نکالتا تھا۔متعلقہ عنوان :
حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حافظ آباد،داماد کے کلہاڑیوں کے وار سے سسر قتل
حافظ آباد، ڈاکٹر نے رقم نہ ملنے پر ڈیلیوری کیلئے آئی خاتون کو مبینہ طور پر گردہ کاٹ کر مار ڈالا
حافظ آباد، ضلع بھر میں گندم کی خریداری کے لئے پاسکو کی جانب سے بنائے گئے خریداری مراکز ٹھس
حافظ آباد میں محکمہ سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122کی جانب سے فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
اخبارات اور نیوز چینل کو خبروں کی ترسیل میں قصباتی صحافیوں کا بڑا کردار ہے،محمد نصر اللہ خان
ڈی پی او حافظ آباد فیصل گلزار کی زیر قیادت حافظ آباد پولیس کاضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ..
سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد جلد پاکستان کے دورے پر آرہا ہے ‘ عطا اللہ تارڑ
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
افضل حسین تارڑ کی وفات پر تعزیت کیلئے تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری ، رسم قل (کل )ادا کی جائیگی
بزرگ لیگی رہنما چوہدری افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے
پشاور سے ڈیڈباڈی کو لیے کر پیرمحل جانے والی ایلبولینس موٹروے ایم فور پر الٹ گی
حافظ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی