یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایبٹ آباد کی لائف لائن سوسائٹی کا ایس ایم ٹی تھیلی سیمیا سنٹر ہری پور کا دورہ
جمعہ 19 اکتوبر 2018 13:50
(جاری ہے)
تقریب کا مقصد تھیلی سیمیا سے متاثرہ بچوں کو تفریح فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں میں بلڈ ڈونیشن کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ تھیلی سیمیا سے متاثرہ بچے معاشرہ کی خصوصی توجہ کے مستحق ہوتے ہیں، باقی علاج معالجہ کے ساتھ ساتھ تھیلی سیمیا کے ہر بچہ کو مہینے میں دو سے تین بار تازہ خون کی ضرورت ہوتی ہے اور خون ایسی چیز ہے جو بوقت ضرورت پیسوں سے بھی نہیں مل سکتا اس لئے یہ بچے ہماری امداد کے منتظر ہوتے ہیں۔
اس وقت ایس ایم ٹی تھیلی سیمیا سنٹر کے پاس 200 سے زائد تھیلی سیمیا سے متاثرہ بچے رجسٹرڈ ہیں جن کیلئے تازہ خون کی فراہمی ایک بہت بڑا ٹاسک ہے، لائف لائن سوسائٹی سمیت دیگر خراج تحسین کے مستحق ہیں جو بچوں کی زندگیاں بچانے کی جنگ میں سنٹر کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ دیگر اداروں اور شخصیات کو بھی اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے۔ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہری پور، ڈی ایس پی سرکل غازی کی سرکلز کےافسران کے ساتھ میٹنگ، کرائم اور زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیا
ہری پور،تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں مزید کمی، تربیلا بجلی گھر کے 15 پیداواری یونٹ بند ہو گئے
اسسٹنٹ کمشنر غازی کا امتحانی مرکز کا دورہ ، عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں
ہری پور،سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی یونین سی بی اے کے سابق جنرل سیکرٹری و ریٹائرڈ ملازم قماش خان ..
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کسی بھی قسم کی نرمی نہ برتی جائے، ڈی پی او ہری پور
اسسٹنٹ کمشنر غازی کا آرمی پبلک سکول تربیلا اور ٹی ایچ کیو ہسپتال غازی کا دورہ
یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
ہری پور ،پاک آسٹریا یونیورسٹی میں فارنرز کی آمد، سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات
ہری پور پولیس کی کارروائی ،3موٹرسائیکل چور گرفتار ، 4 موٹرسائیکل برآمد
اقوام عالم کا ہم پلہ بننے کے لئے ہمیں تمام تر شعبوں میں آگے بڑھنا ہوگا، صوبائی وزیر ہائیرایجوکیشن
ہری پور،تھانہ خانپور پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا ..
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہری پور کے زیر اہتمام ثقافتی کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد
ہری پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ