برہان ہزارہ انٹرچینج پر کار حادثہ میں بچہ جاں بحق، 5 افراد شدید زخمی ہو گئے
پیر اپریل 12:18
(جاری ہے)
برہان ہزارہ انٹرچینج کے مقام پر پشاور سے اسلام آباد جانے والی موٹر کار جنگلہ سے ٹکرا کر پل سے نیچے گرنے سے کار میں سوار 5 افراد شدید زخمی ہو گئے جبکہ ایک بچہ موقع پر ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ حادثہ میں ڈرائیورسمیت دو زخمی خواتین اور دیگر افراد کو موٹر وے پولیس نے اسلام آباد ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
ہری پور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کے کوآرڈینیٹر ساجد خان کا کانگڑہ گرڈ کا دورہ، متعلقہ افسران نے بریفنگ دی
Your Thoughts and Comments
ہری پور سے متعلقہ
ہری پور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گوجر خان میں معمولی تلخ کلامی پر شوہر کا بیوی پر چھریوں سے قاتلانہ حملہ، ملزم گرفتار
-
وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ممتاز سیاسی شخصیت منیر احمد خان کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
-
ریسکیو 1122نارووال کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری
-
کرپشن کیخلاف کسی قسم کی نرمی یا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا : وزیر اعظم
-
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ
-
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے 9 آرڈیننس اور 5 بلز پیش
-
پاکستان میں 7ماہ کے دوران چینی سرمایہ کای402.8ملین ڈالر ہونا خوش آئند ہے ‘خادم حسین
-
وزیر اعظم عمران خان کا اعتماد کا ووٹ لینے کا مقصد اپوزیشن کی پیسے کی سیاست کو بے نقاب کرنا ہے‘ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعظم نے اپنے ہی لگائے گئے چیف الیکشن کمشنر پر الزمات لگا کر خود کو کمزور کیا
-
سرگودھا پولیس نے شادی کی تقریب میں چھاپہ مار کر ہوائی فائرنگ کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
عمران صاحب ادھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا‘مریم اورنگزیب
-
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سجاد حسین سندھڑ کرونا وائرس کا شکار ،قرنطینہ کر لیا
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.