ق*ہرنائی،علاقہ ناکس کے قریب جھگی نماگھر میں آگ لگنے سے پانچ سالہ بچہ جاںبحق

اتوار 23 جون 2019 23:05

ہرنائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2019ء) ہرنائی کیعلاقہ ناکس کے قریب جھگی نماگھر میں آگ لگنے سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

لیویز زرائع کے مطابق ناکس کے قریب علاقہ میں ایک جھگی نما گھر میں آگ لگی جس کی وجہ سے جھگی اور بچہ جل کر راک بن گیا زرائع کے مطابق آگ اسی پانچ سالہ بچے نے لگائی تھی جب لوگ پہنچے تو آگ نے جھگی اور بچے کو راک کے ڈھیر میں تبدیل کیا تھا بچہ کا صرف ڈھانچہ پڑا ہوا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں