ایس ڈی اوواپڈا کی درخواست پر بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج

اتوار 13 جنوری 2019 19:50

حسن ابدال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2019ء) ایس ڈی اوواپڈا ساجد علی نے تحریری چھٹی بر خلاف ساجد علی خان ولد لیاقت علی خان سکنہ نکہ افغان شاہ، مہدی خان ولد فتح خان ساکن ہجڑی تحصیل پنڈیگھیب اور محمداکبر ولد فتح محمد ساکن ہجری تحصیل پنڈیگھیب بجھوائی کہ ہر تین کس کا بجلی کا میٹر چیک کیا گیا تو معلوم ہوا کنزومرز نے میٹر سے پہلے واپڈ اPVCسے ڈائریکٹ کنکشن لگا کر بجلی چوری کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

مذکوران کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے، جسکی چھٹی پر ایس آئی محمد منیر تھانہ پنڈی گھیب ہر تین کس کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ عنوان :

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں