چیئرمین ایف بی آر سے کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
ْطورخم بارڈر کے راستے آنے والے جزوی تیار خام مال پرعائد ٹیکسز میں چھوٹ کا مطالبہ پیش کیا
جمعہ 24 ستمبر 2021 13:12
(جاری ہے)
اس حوالے سے بار ہا درخواستیں کر چکے ہیںلیکن شنوائی نہ ہونے پر مینو فیکچررز اور ایکسپورٹرز میں شدید تشویش پائی جاتی ہے ۔
قائمقام چیئرمین ریاض احمد کے مطابق چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد کے ساتھ ہونے والی ملاقات انتہائی مثبت رہی ہے اورہمیں امید ہے کہ ہمارے مطالبے کو زیر غور لا کر اس پر جلد سے جلد پیشرفت کی جائے گی ۔ انہوںنے کہا کہ اس فیصلے سے پاکستان میں کم و بیش 5لاکھ ہنر مندوں کے روزگار کو تحفظ حاصل ہوگا جبکہ پیداواری لاگت کم ہونے سے عالمی منڈیوں میں حریف ممالک کی مصنوعات سے مقابلہ کی وجہ سے ہماری برآمدات میں اضافہ ہوگا ۔ٹیکسز سے چھوٹ ملنے کی وجہ سے پاکستان میں ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کو استحکام سے افغانستان میں جزوی خام مال تیار کرنے والے غریب ہنرمندوں کو بھی روزگار کے مواقع میسر رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت سے مطالبہ ہے کہ ہمارے مطالبات کو سنجیدگی سے لے بصورت دیگر برآمدات مزید تنزلی کا شکار ہو جائیں گی ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
پولیس تاجر برادری کے تحفظ کے لئے ہرممکن اقدام اٹھائے گی، سید علی ناصر رضوی
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر ..
ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی
بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب
مہرگڑھ یوتھ لیڈرز کی33 رکنی طلبا وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف