اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

جمعرات 28 مارچ 2024 11:28

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس608پوائنٹ اضافے سے67ہزار156 ہو گیا ہے۔ پی ایس ای کے 100 انڈیکس میں جمعرات کو تیزی کا رجحان جاری رہا ، انڈیکس608پوائنٹ بڑھ کر 67156 پوائنٹ پر آگیا۔گزشتہ روز یہ66547پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں