اوپن یونیورسٹی کے 44علاقائی دفاتر کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
حصول علم کے خواہشمند افرادکو معیار ی تعلیم تک رسائی یقینی بنانا اور طلبہ کی سہولتوں میں اضافہ ترجیحات ہیں‘ ڈاکٹر ضیاء القیوم
منگل 19 مارچ 2019 15:33
(جاری ہے)
ڈاکٹر ضیاء القیوم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہملک کے ہر کونے میںحصول علم کے خواہشمند افرادکو معیار ی تعلیم تک رسائی کو یقینی بنانا اور طلبہ کی سہولتوں میں اضافہ میری ترجیحات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی سٹاف کو کام کا بہترین ماحول فراہم کرنا اور یونیورسٹی کی مجموعی نظام)انتظامی ،ْ مالی اوردرس و تدریس(میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن لانا میرے اہداف ہیں۔اس موقع پر وائس چانسلر نے اعلان کیا کہ علاقائی دفاتر میں ورکنگ حالت اور سہولتوں میں مزید اضافے کا جائزہ لینے کے لئے وہ بذات خود تمام ریجنل کیمپسسز کا دورہ کریں گے۔ ریجنل ڈائریکٹر ز کانفرنس ڈائریکٹوریٹ آف ریجنل کیمپسسز کے زیر اہتمام منعقد ہوا ۔ ڈائریکٹر ریجنل سروسسز ،ْ انعام الله شیخ نے علاقائی دفاتر کی ترقیاتی سرگرمیوں اور حاصل کردہ تعلیمی کامیابیوں پر تفصیلی رپورٹ پیش کی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار